اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔
عراقی وزیر اعظم دوحہ میں قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
عراقی وزیر اعظم اس سے قبل سعودی عرب اور کویت کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔
.......
/169